حیدرآباد (ایچ آراین ڈبلیو) سی پی او ذرائع کے مطابق آئی جی سندھ نے وکلا سے کسی تصادم کے پیش نظر ایس ایس پی حیدرآباد کا تبادلہ کر دیا ہے جس سے وکلا میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے
ایس ایس پی حیدر آباد کے تبادلہ کی خبر سن کر وکلا کا ایس ایس پی آفس کے باہر جشن ، وکلا ڈھول لیکر ایس ایس پی آفس کے باہر پہنچے،
چوک کا نام وکلا چوک رکھ دیا ،


