55

سندھ اسمبلی کا اجلاس طلب

کراچی (ایچ اراین ڈبلیو) گورنر سندھ محمد کامران خان ٹیسوری نے آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 109 کے تحت سندھ اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ اسمبلی کا اجلاس پیر 19 جنوری 2026 کو دوپہر 2 بجے سندھ اسمبلی بلڈنگ، کراچی میں منعقد ہوگا

اپنا تبصرہ بھیجیں