54

اسٹیٹ بینک کا پرانا نوٹ جو پاکستانی حاجی حج میں استعمال کرتے تھے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جاری کیا کہ 1960 سے 1969 تک حاجی پاکستانیوں نے سعودی عرب میں حج کے دوران یہ نوٹ استعمال کیا تھا۔

اس وقت پاکستانی روپیہ اور سعودی ریال کی قیمت برابر تھی، یعنی 1 ریال = 1 روپیہ۔

موجودہ وقت میں سعودی ریال کی قدر 76 پاکستانی روپے تک پہنچ گئی ہے، جس سے قدیم نوٹ اور ماضی کے زر مبادلہ کے حوالے سے تاریخی حقائق نمایاں ہوگئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں