سرگودھا (ایچ آراین ڈبلیو) اسرائیل کی جانب سے فلسطین عوام پر وحشیانہ بمباری و قتل و غارت اور بھارتی آبی جارحیت پر مرکزی انجمن تاجران شہر و ضلع سرگودھا کی مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال
سرگودھا۔۔۔ ہڑتال کا مقصد فلسطین غزہ اور مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کے ساتھ اظہار یک جہتی کرنے ہیں، شیخ ندیم خاور ، ناصر سہگل صدرو مرکزی انجمن تاجران شہر و ضلع سرگودھا
سرگودھا۔۔۔مشکل گھڑی میں پاکستانی کی پوری قوم فلسطینی مسلمانوں بھائیوں کے ساتھ ہے اور رہے گئی، شیخ ندیم خاور، ناصر سہگل
سرگودھا۔۔۔شاھینوں نے مکمل شیٹرڈوان ہڑتال کرکے ثابت کر دیا ہے کہ وہ فلسطینوں کے ساتھ کھڑے ہیں.مرزا محمد سلیمان مغل ، نعیم کپور جنرل سیکرٹریز مرکزی انجمن تاجران شہر و ضلع سرگودھا
سرگودھا۔۔پاکستانی غزہ میں جاری اسرائیلی مظالم اور نسل کشی کی بھرپور مذمت کرتی ہے، محمد حسن یوسف صدر سرگودھا سمال چیمبر
سرگودھا۔۔ تاجر برداری اپنے فلسطینوں بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہیں، خواجہ یاسر قیوم صدر سرگودھا چیمبر آف کامرس


