اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) کمپٹیشن کمیشن کا ہنڈائی پر گمراہ کن اشتہار پر ڈھائی کروڑ روپے جرمانہ، ہنڈائی نے ٹوسان گاڑی کی لانچ پر صارفین کو ڈسکاوئنٹ کے حوالے سے گمراہ کیا
ہنڈائی نے ٹوسان گاڑی کی تعارفی قیمت صرف 24 گھنٹے میں بڑھا دی ، نشاط ہنڈائی نے صارفین کو ڈسکاوئنٹ کی شرائط سے واضح طور پر آگاہ نہیں کیا، بیٹ ایڈورٹائزنگ کا کیس، صارفین کو کم قیمت کا جھانسہ دیا گیا
پاکستانی صارفین بھی عالمی معیار کی مارکیٹنگ کے حق دار ہیں، دیانتداری سے اشتہار دینا ضروری، ورنہ سخت کارروائی ہوگی ؛


