ہائی کورٹ نے گلبرگ میں 30 دن کے اندر غیرقانونی تعمیرات مسمار کرنے کا حکم دے دیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) غیر قانونی تعمیرات کے خلاف دائر کی گئی سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن کا فیصلہ سنا دیا گیا۔ فیصلے کے مطابق sbca کو فوری طور پر دستگیر بلاک 15 میں موجود غیر قانونی تعمیرات کو ختم کرنے کا حکم جاری کردیا گیا اور ہائی کورٹ نے اس ضمن میں انہیں‌ تیس دن کی مہلت دی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں