59

بھارتی خفیہ ایجنسی را (RAW) کی دہشت گردوں کو مالی معاونت کا انکشاف

بھارت(ایچ آراین ڈبلیو)خفیہ ایجنسی را (RAW) کی دہشت گردوں کو مالی معاونت کا انکشاف ہوا ہے، جب گرفتار ٹارگٹ کلرز نے پاکستان میں ہدف بناکرقتل کرنےکےلیےبھارتی فنڈنگ کا اعتراف کیا۔ یہ انکشاف بھارت کی پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی خفیہ جنگ اور سرحد پار دہشت گردی کے ایجنڈے کو بے نقاب کرتا ہے، جو پاکستان کے امن و سلامتی کے خلاف مسلسل جاری ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں