59

اسرائیلی فوج کا غزہ کے النصر اسپتال پر حملہ، 4صحافیوں سمیت 15 افراد شہید ہوگئے

غزہ(ایچ آراین ڈبلیو)اسرائیلی فوج کا غزہ کے النصر اسپتال پر حملہ، 4صحافیوں سمیت 15 افراد شہید ہوگئے-رائٹرز کا کیمرامین،امریکی خبرایجنسی ایسوسی ایٹڈپریس اور برطانوی اخبار دی انڈیپینڈنٹ کی نامہ نگار،امریکی ٹی وی این بی سی نیٹ ورک کا صحافی اور الجریزہ کے فوٹو جرنلسٹ شامل ہیں-اسرائیلی فوج اور وزیراعظم آفس کا حملے سے متعلق ردعمل سےگریزکریں-

اپنا تبصرہ بھیجیں