53

24 گھنٹوں میں پاکستان سے دوسرارابطہ،دریائے ستلج میں سیلاب کی پیشگی اطلاع

بھارت(ایچ آراین ڈبلیو)24 گھنٹوں میں پاکستان سے دوسرا رابطہ، دریائے ستلج میں سیلاب کی پیشگی اطلاع دیدی-بھارتی ہائی کمیشن اسلام آباد نے وزارت خارجہ سے رابطہ کرکے دریائے ستلج میں سیلاب سے متعلق معلومات دیں- ماضی میں بھی سیلابی پانی کی تفصیلات دی جاتی رہی ہیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں