59

ٹرمپ کووینزویلاکےقریب امریکی بحریہ کی موجودگی پرخبردارکردیا

چین(ایچ آراین ڈبلیو)ٹرمپ کو وینزویلا کے قریب امریکی بحریہ کی موجودگی پرخبردارکردیا۔ بیجنگ نے کہا کہ وہ وینزویلا کی خودمختاری کی خلاف ورزی کے خلاف ہے اور صدر مادورو کی حمایت کرتا ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں