46

کولمبیا،ایئربیس پرکاربم دھماکہ،8 افراد ہلاک،36 زخمی ہوگئے

کولمبیا(ایچ آراین ڈبلیو)کالی میں ایئربیس پر کار بم دھماکے اور ڈرونز سے حملوں میں 8 افراد ہلاک اور 36 زخمی کردیے گئے-پولیس کے مطابق حملہ آور کا ہدف ملٹری ایوی ایشن اسکول تھا-

دھماکا اس قدر شدید تھا کہ قریبی عمارتیں بھی لرز اٹھیں اور لوگوں نے قریبی عمارتیں بھی خالی کردیں-زخمیوں میں سے کئی افراد کی حالت نازک ہے، دھماکے سے علاقے میں افراتفری پھیل گئی جبکہ حملہ کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی-

اپنا تبصرہ بھیجیں