مظفرآباد(ایچ آراین دبلیو)بھارت کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی ‘را’ کو جی پی ایس لوکیشن دینے کے الزام میں ایک شخص گرفتارہوگیا-ملزم بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کر رہا تھا-ملزم نے حساس ملکی راز دشمن ملک کی ایجنسی کو بھاری رقم کے عوض دیے-بھارت نے 6 مئی کی رات مظفرآباد کی بلال مسجد پر میزائل داغے تھے جس میں مسجد کو شدید نقصان پہنچا تھا-
63


