91

بھارتی شہر ممبئی طوفانی بارش کے باعث ڈوب گیا،لوگوں کو مشکلات کا سامنا

ممبئی(ایچ آراین ڈبلیو)بھارتی شہر ممبئی طوفانی بارش کے باعث ڈوب گیا، حکام نے شہریوں کو غیرضروری سفر سے گریز کی ہدایت کردی ۔طوفانی بارش کے باعث ممبئی میں شہر کی اہم سڑکیں اور بازار زیرآب آگئے،لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ طوفانی بارش کے باعث شہرمیں تمام اسکول بند کردیئے گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں