کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سینئر سول جج وسطی کی عدالت میں عائشہ منزل پر مسافر بس کی ٹکر سے خاتون کی ہلاکت کا کیس کی سماعت
مقتولہ کے شوہر نے بس مالکان اور ڈرائیور پر 4 کروڑ 69 لاکھ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا
ڈرائیور کی سنگین غفلت سے حادثہ دسمبر 2024 کو پیش آیا تھا، ایڈوکیٹ عثمان فاروق
مقتولہ جائے وقوعہ پر جی دم توڑ گئی تھیں، ایڈوکیٹ عثمان فاروق
پولیس کی تفتیشی رپورٹ سے بھی ڈرائیور کی غفلت واضح ہوگئی، ایڈوکیٹ عثمان فاروق
مقتولہ کا شوہر سے تعاون کرنے کے لیے ملازمت کرنے کا ارادہ تھا، ایڈوکیٹ عثمان فاروق
فٹال ایکسڈنٹ ایک 1855 کے تحت مدعا علیہان مدعی کو معاوضہ دینے کی قانونی ذمہ داری برداشت کرتے ہیں، ایڈوکیٹ عثمان فاروق
اس ہرجانے میں گھریلو کام، چائلڈ کیئر، کھانا پکانا، کفن دفن، وکیل کو فیس و دیگر اخراجات شامل ہیں، ایڈوکیٹ عثمان فاروق


