75

یوکرین میں جنگ بندی پر کوئی معاہدہ نہیں ہوسکا،واشنگٹن پوسٹ کا دعوی

واشنگٹن(ایچ آراین ڈبلیو)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتن کے درمیان الاسکا میں منعقدہ ملاقات میں یوکرین میں جنگ بندی پر کوئی معاہدہ نہیں ہوسکا۔ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ: ولادیمیر پیوٹن، نتیجہ سے قطع نظر، الاسکا میں ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ مذاکرات میں کامیاب ہو گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں