61

استنبول، کرپشن کے الزامات میں 40 سیاستدان گرفتار

استنبول(ایچ آراین ڈبلیو)پولیس نےضلع بیوغلوکےمیئراوران کےقریبی مشیروں سمیت حزبِ اختلاف کے40سیاستدانوں کوگرفتارکرلیا-یاد رہے کہ استنبول کےمیئر اور صدر طیب اردوان کے سب سے بڑے سیاسی حریف، اکرم امام اوغلو، مارچ میں گرفتار ہو کر جیل بھیجے گئے تھے جس کے بعد ملک میں بڑے پیمانے پر احتجاج شروع ہو گئے تھے-

اکتوبر سے اب تک استنبول کے 26 میں سے 9 CHP ضلعی میئرز کو کرپشن کے الزامات میں گرفتار کیا جا چکا ہے تاہم وہ ان الزامات کی تردید کر رہے ہیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں