واشنگٹن(ایچ آراین ڈبلیو)پاک بھارت جنگ کے دوران 6 سے 7 طیارے گرائے گئے-امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دعوی-امریکہ سے بڑھتا دباؤ، بھارت چین کی طرف راغب۔ 5 سال بعد چین کے ساتھ سرحدی تجارت بحال کرے گا-تمام نامزد تجارتی پوائنٹس سے سرحدی تجارت کو دوبارہ شروع کرنے میں سہولت فراہم کرنے کے لیے چین کے ساتھ گفتگو کررہے ہیں۔
56


