56

مقبوضہ کشمیر میں آج(15 اگست کو) بھارت کے یومِ آزادی پر یومِ سیاہ منایا جائے گا

مقبوضہ کشمیر(ایچ آراین ڈبلیو)آج(15 اگست کو) بھارت کے یومِ آزادی پر یومِ سیاہ منایا جائے گا۔سری نگر سے کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کُل جماعتی حریت کانفرنس کی کال پر 15 اگست کو مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال ہو گی۔حریت کانفرنس کا کہنا ہے کہ 15 اگست کو بھارت کا یومِ آزادی کشمیریوں کے لیے یومِ سیاہ ہے، کشمیری پاکستان کو اپنا محسن اور بھارت کو جابر و قابض سمجھتے ہیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں