اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) صحافی احمد نورانی کے دو مغوی بھائیوں کی بازیابی کی درخواست پر سماعت
9 دن گزر گئے بندے غائب ہیں، ہمارا الزام ایجنسیوں پر ہے عدالت سیکرٹری دفاع کو طلب کرے، ایمان مزاری ایڈووکیٹ
کریں گے، ضرورت پڑی تو سب کو طلب کرینگے، جسٹس انعام امین منہاس
ضرورت ہے. 9 دن سے بندے غائب ہیں، ایمان مزاری ایڈووکیٹ
ابھی اُن سے رپورٹ طلب کر رہے ہیں، وہ آ جانے دیں پھر دیکھتے ہیں، جسٹس انعام امین منہاس
عدالت دونوں مغوی بھائیوں کے Production orders جاری کرے، ایمان مزاری ایڈووکیٹ
سیکرٹری دفاع کا جواب اس وقت بہت اہم ہے وہ آ جانے دیں، جسٹس انعام امین منہاس
اور سماعت عید کے بعد تک ملتوی کر دی گئی❣️


