رات گئے پسنی اورماڑہ کے درمیان کلمت کے علاقے میں مسلح افراد نے 6 افراد کو قتل کر دیا

گوادر(ایچ آراین ڈبلیو) رات گئے پسنی اورماڑہ کے درمیان کلمت کے علاقے میں مسلح افراد نے 6 افراد کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق مسلح افراد نے 6 افراد کو اندھا دھند فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتارا،

5 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک زخمی نے ہسپتال میں دوران علاج دم توڑا،

مسلح افراد کے خلاف علاقے میں آپریشن شروع کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق مارے جانے والے افراد کی شناخت کا عمل جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں