73

چاقو کے وار سے قتل،سعودی طالب علم کو مکہ مکرمہ میں سپرد خاک کیا جائے گا

برطانیہ(ایچ آراین ڈبلیو)چاقو کے وار سے قتل ہونے والے سعودی طالب علم محمد القاسم کو مکہ مکرمہ میں سپرد خاک کیا جائے گا۔انکی نماز جنازہ 8 اگست کو بعد نماز جمعہ مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام میں ادا کی جائے گی۔اللہ انکو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے-

اپنا تبصرہ بھیجیں