اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) ڈی جی ایف آئی اے کے تبادلے کا نوٹیفکیشن واپس، اس کے ساتھ ہی عبدالخالق شیخ کے ڈی جی ایف آئی اے تعیناتی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا،
وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن کی واپسی کا آفس آرڈر جاری کر دیا
عبدلخالق شیخ کو گزشہ روز ڈی جی ایف آئی اے کا اضافی چارج دیا گیا تھا
عبدلخالق شیخ صرف ڈی جی نیشنل پولیس بیورو ہی رہیں گے


