کوئٹہ (ایچ آراین ڈبلیو) سکیورٹی اداروں کی بڑی کامیابی ، محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نےجعفر ایکسپریس حملےکے 4 مبینہ سہولت کاروں کوحراست میں لےلیا۔ سی ٹی ڈی ذرائع کا بتانا ہےکہ جعفرایکسپریس پردہشت گردحملےکی تحقیقات جاری ہیں اوردیگراداروں کےساتھ مل کرتحقیقات اورحملہ آوروں کی شناخت کررہےہیں۔ سی ٹی ڈی ذرائع کےمطابق حملے کے 4 مبینہ سہولتکاروں کوحراست میں لیاہے،ہلاک حملہ آوروں کےزیراستعمال اسلحہ وکمیونیکیشن آلات کا فرانزک ہورہاہے۔…
81


