42

امریکی صدر ٹرمپ نے سچ کہا ہے، بھارتی معیشت مردہ ہے،راہول گاندھی

بھارت(ایچ آراین ڈبلیو)بھارتی اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ نے سچ کہا ہے، بھارتی معیشت مردہ ہے-امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما نے کہا کہ ٹرمپ نے حقیقت بیان کی-

مودی صرف صنعتکار گوتم اڈانی کے مفادات کیلئے کام کرتے ہیں-راہول گاندھی نے کہا کہ آج بھارت کا اصل مسئلہ یہ ہے کہ حکومت نے ہماری معیشت، دفاع اور خارجہ پالیسی کو تباہ کر دیا ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں