38

ایرانی فوجی ڈرون پروگرام کی معاونت کرنیوالےعالمی نیٹ ورکس پر پابندیاں عائد

تہران(ایچ آراین ڈبلیو)ایرانی فوجی ڈرون پروگرام کی معاونت کرنیوالے عالمی نیٹ ورکس پر پابندیاں عائد- ایران کےفوجی ڈرون پروگرام کی معاونت کرنےوالےعالمی نیٹ ورکس پر پابندیاں عائد کردی گئیں۔ہانگ کانگ،تائیوان اورچین میں 5 اداروں اور ایک فردپرپابندیاں لگائی گئی ہیں۔

اس حوالےسےامریکی محکمہ خارجہ کاکہنا ہےکہ ان کمپنیوں پرایران ائیرکرافٹ مینوفیکچرنگ انڈسٹریل کمپنی کی معاونت کاالزام ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے کے مطابق امریکا میں ایرانی ڈرون پروگرام میں معاونت کرنے والی کمپنیوں کے تمام اثاثے منجمد کردیے گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں