سوات(ایچ آراین ڈبلیو)پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے معصوم بچی کے ساتھ ز یا د تی کرنے والے ملزم کو چند گھنٹوں میں گرفتار کرلیا۔ایس ایچ او تھانہ کبل حیات خان کے نگرانی میں تھانہ کبل پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے معصوم بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم سہیل ولد نعمت سکنہ دمغار کانجو حال علیگرامہ کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ کبل میں جرم 376 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔ مزید تفتیش جاری ہیں۔
39


