کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن میں نئے ایم ڈی کی تعیناتی
کراچی: ڈپٹی کمشنر ایسٹ علی احمد صدیقی کو نیا ایم ڈی تعینات کر دیا گیا
کراچی: علی احمد صدیقی گریڈ 19 کے افسر ہیں
کراچی: بورڈ سیکریٹری واٹر کارپوریشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
کراچی: بورڈ نے سابق سی ای او انجینئر صلاح الدین کا استعفیٰ منظور کر لیا
کراچی: علی احمد صدیقی مستقل ایم ڈی کی تعیناتی تک خدمات انجام دیں گے


