39

جواء سٹّہ آپریٹ کرنے میں ملوث ملزم گرفتار،نقدی رقم اورپرچیاں برآمد

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)میمن گوٹھ پولیس کی کارروائی، جواء سٹّہ آپریٹ کرنے میں ملوث ملزم گرفتار۔پولیس نے خفیہ اطلاع پر میمن گوٹھ کےعلاقےسے1ملزم کوگرفتار کیا۔گرفتار ملزم سے جواء/سٹّے کی مد میں استعمال ہونے والی نقدی رقم اور پرچیاں برآمد ہوئیں-گرفتار ملزم کی شناخت اریب کے نام سے ہوئی۔گرفتار ملزم کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں