90

وزیراعلی مریم نواز شریف کا جناح ہسپتال کا دورہ ۔ پرنسپل اور ایم ایس معطل کرنے کا حکم دیدیا

ٌلاہور (ایچ آر این ڈبلیو)‌وزیراعلی مریم نواز شریف کا جناح ہسپتال کا دورہ ۔ پرنسپل اور ایم ایس معطل کرنے کا حکم دیدیا

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے اچانک جناح ہپستال پہنچنے پر شکایات کے انبار

وزیراعلی مریم نواز شریف نے میڈیسن سٹور کا بھی معائنہ کیا

میڈیسن سٹور میں ادویات موجود ۔ مریضوں کو محروم رکھنے پر وزیراعلی مریم نواز شریف کی برہمی

وزیراعلی مریم نواز شریف نے جناح ہسپتال ایمرجنسی وارڈ کا بھی دورہ کیا

وزیراعلی مریم نواز شریف کی ایمرجنسی میں مریضوں اور تیمارداروں سے بات چیت

وزیراعلی مریم نواز شریف نے مریضوں کو ملنے والے نسخے اور میڈیسن چیک کیں
بزرگ مریضہ نے وزیر اعلی مریم نواز شریف کو ڈھیروں دعائیں دیں

وزیراعلی مریم نواز شریف نے خاتون مریضہ کو گلے لگا کر تسلی دی

وزیراعلی مریم نواز شریف شریف نے میڈیسن اور طبی ٹیسٹ کے بارےمیں دریافت کیا

جناح ہسپتال میں مریضوں کی ایمرجنسی میں ادویات نہ ملنے اور دیگر شکایات
وزیراعلی مریم نواز شریف نے صفائی اور دیگر امور کا بھی جائزہ لیا

وزیراعلی مریم نواز شریف کا ایمرجنسی وارڈ میں میڈیسن نہ ملنے پر اظہار ناراضگی

اپنا تبصرہ بھیجیں