خانیوال(ایچ آراین ڈبلیو)پولیس نے پریتی زنٹا نامی خواجہ سراء سے ڈکیتی کرنے والے ملزم کو واردات کے 20منٹ بعد گرفتارکرلیا-خانیوال پولیس نے پریتی زنٹا نامی خواجہ سراء سے ڈکیتی کرنے والے ملزم کو 20 منٹ میں گرفتار کر کے لوٹی گئی رقم ایک لاکھ 47 ہزار روپے اور کار برآمد کر لی-بڑے ایسے ہی نہی کہتے کہ خواجہ سراؤں کی بددعائیں بڑی جلدی لگتی ہیں-
49


