45

قائدآباد پولیس کی کارروائی، جواء سٹّہ آپریٹ کرنے میں ملوث ملزمان گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)قائدآباد پولیس کی کارروائی، جواء سٹّہ آپریٹ کرنے میں ملوث ملزمان گرفتار۔پولیس نے خفیہ اطلاع پر قائدآباد کے علاقے مجید کالونی کے قریب سے 3 ملزمان کو گرفتار کیا۔گرفتار ملزمان سے جواء/سٹّے کی مد میں استعمال ہونے والی نقدی رقم اور پرچیاں/ٹوکن برآمد ہوئے۔

گرفتار ملزمان کی شناخت قمر عباس، آیاز علی اور محبوب کے نام سے ہوئی۔گرفتار ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں