48

برطانیہ میں ریڈار سسٹم میں تکنیکی خرابی، سیکڑوں پروازیں متاثر، مسافر رل گئے

برطانیہ(ایچ آراین ڈبلیو)برطانیہ کے ریڈار سسٹم میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے ہزاروں مسافر رل گئے ہیں، مانچسٹر، لندن، گیٹوک، برمنگھم، لیور پول اور دیگرکئی ایئرپورٹس پر خدمات بری طرح متاثر ہوئی ہیں۔ریڈار سسٹم میں خرابی کے باعث تمام پروازوں کو گراؤنڈ کر دیا گیا ہے، برطانیہ آنے والی تمام پروازوں کو متبادل ایئرپورٹس کی طرف موڑ دیا گیا ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں