48

امریکی صدر ٹرمپ نے پاکستان کیساتھ تجارتی معاہدے کا اعلان کردیا

واشنگٹن(ایچ آراین ڈبلیو)صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان سے ڈیل کا اعلان کردیا جبکہ بھارت پر ٹیرف عائد کرکے زور دار جھٹکا دیا ہے۔صدر ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان سے تجارتی ڈیل مکمل ہوگئی ہے۔ امریکا پاکستان کے تیل ذخائر بڑھانے کیلئے اقدام کرے گا۔ٹرمپ نے کہا کہ شراکت داری کی قیادت کرنے والی کمپنی کا چناؤ کیا جارہا ہے۔ شاید ایک دن ایسا آئے جب پاکستان تیل بھارت کو فروخت کرے –

اپنا تبصرہ بھیجیں