48

مودی کو ایک اور جھٹکا،ٹرمپ نے بھارت میں قائم 7 کمپنیوں پر پابندیاں لگا دیں

واشنگٹن(ایچ آراین ڈبلیو)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 25 فیصد ٹیرف اور اضافی جرمانہ عائد کرنے کے اعلان کے بعد بھارت میں قائم 7 کمپنیوں پر بھی پابندی لگا دی۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت میں قائم 7 کمپنیوں پر پابندیاں لگائی ہیں۔ پابندیوں کا شکارساتوں کمپنیاں ایران سےتیل کی تجارت کرتی ہیں-‏ایک دن ایسا آئے گا جب پاکستان تیل بھارت کو بیچے گا-

اپنا تبصرہ بھیجیں