45

تھانہ حیدری کی حدود لہر کالونی والے علاقے میں جوئے کے اڈے پر چھاپہ،10جواری گرفتار

لاڑکانہ(ایچ آراین ڈبلیو)احمد چوہدری صاحبQPM, PSP کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانو پولیس کی سماجی برائیوں کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری۔ 10 جواری گرفتار ہوگئے-

گرفتار جواریوں میں نوید، وسیم، فرحان، فاروق، شکیل اور دیگر شامل ہیں۔ ملزمان سے کیش، موبائل فونز اور تاش کے پتے برآمد کرکے پولیس مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ملزمان کا کرمنل رکارڈ چیک کرنے سمیت مزید قانونی و ضابطے کی کاروائیاں جاری ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں