43

سی سی ڈی کے افسران نےمیاں بیوی کےساتھ زیادتی کےملزمان کوعبرت کا نشان بناڈالا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)سی سی ڈی حافظ آباد کے افسران کی میاں بیوی کے ساتھ اسلحہ کے زور پر زیادتی کے ملزمان کو عبرت کا نشان بنانا۔سی سی ڈی قصور کا گھر کے باہر کھیلتی بچی کے ساتھ نازیبا حرکت کرنے والے ملزم کو عبرت کا نشان بنانا۔سی سی ڈی ملتان میں گلی میں جاتی بچی کے ساتھ نازیبا حرکت کرنیوالے قتل کے ریکارڈ یافتہ ملزم کا عبرت کا نشان بنانا۔

عورت کی عزت بھی محفوظ ہو گئی ہے اور عورت کا زیور بھی۔مرد کی گاڑی اور موٹر سائیکل بھی محفوظ ہو چکے ہیں اور رات کے اندھیرے میں سڑک کا سفر بھی۔آئیں سی سی ڈی پنجاب کا ساتھ دیں-

پھٹہ لگا کر عدالتوں کے باہر بیٹھے چند ٹک ٹاکروں کے پیچھے لگ کر اپنے اس ادارے کے خلاف کبھی مت بولیں آئیے حق اور سچ کا ساتھ دیں ان ٹک ٹاکر قانون فروشوں کے پیچھے لگ کر اپنے اس شیر کی دھاڑ جیسے ادارے کو کمزور کرنے کی کوشش کبھی مت کریں۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں