51

شدید زلزلے کے بعد جاپان، ہوائی اور دیگر جزائر میں سونامی کی تباہ کن لہریں ٹکرا گئیں

جاپان(ایچ آراین ڈبلیو)ہوائی سمیت بحرالکاہل کے کئی علاقوں میں شدید زلزلے کے بعد سونامی کی بلند و خطرناک لہریں ساحل سے ٹکرانے لگیں۔امریکہ اور کینیڈا کے ساحلی علاقوں میں بھی سونامی کا الرٹ جاری کر دیا گیا ہے، اگلے چند گھنٹے نہایت اہم قرار دیے جا رہے ہیں۔
محکمہ موسمیات اور ایمرجنسی ادارے صورتحال پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں۔ شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں