ترکی(ایچ آراین ڈبلیو)جنگلات میں آگ پھیلنے سے 14 افراد جاں بحق ہوگئے۔ترک ورزیر جنگلات ابراہیم یماکلی نے بتایا کہ برسا اور کرابک صوبوں میں لگنے والی آگ بہت شدید ہے۔
برسا شہر ترکیہ کا چوتھا بڑا شہر ہے، جنگل کی آگ اس شہر کے قریب پہنچنے کی وجہ سے وہاں سے ساڑھے 3 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔


