ٹھٹھہ(ایچ آراین ڈبلیو)ضلع سُجاول پولیس کا مختلف تھانوں کی حدود میں گٹکا/ منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہے-7 مُلزمان گرفتار۔ 94کلو گرام گُھٹکا سُپاری ،480 پُوڑیاں گُھٹکے، 207 پُوڑیاں ماوا اور 15لیٹر دیسی شراب ٹھرو برآمد۔ مُقدمات درج کرلیا-
تفصیلات کے مُطابق جناب آئی جی پی سندھ و ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج کی ہدایات کی روشنی، ایس ایس پی سُجاول میڈم علینہ راجپر کے احکامات پرتھانہ بٹھورو،ایس ایچ او تھانہ بٹھورو کی مُختلف علاقوں میں دو الگ الگ کاروائیاں-جاتی چوک اسٹاپ کے قریب گٹکافروش کئيبن پر کاروائی،مُلزم شوکت سُوھو 230 گُھٹکوں سمیت گرفتارہوگئے-
FiR#169/2025
u/s 4,8.SPM&GM.Act.
بٹھورو روڈ، شاھ واھ کے قریب گُھٹکا فروش ملزم عبد الستار رند کو 250 گٹکوں سمیت گرفتار کرکے مُقدمہ درج کرلیا ہے۔
FiR#70/2025
u/s 4,8.SPM&GM.Act.
تھانہ سُجاول، ایس ایچ او تھانہ سُجاول کی انچارج بڈھو ٹالپر کے ہمراہ دوران گشت ڈی آئی جی فارم کے قریب کامیاب کاروائی،تین منشیات فروش ملزمان ربڈنو ماچھی، امیر شاھ اور جمیل کوری کو 5/5 لیٹر (15) لیٹر دیسی شراب ٹھرو سمیت گرفتار کرکے حدود آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے۔
FiR#280/2025
u/s 3/4.PEHO.
تھانہ سجاول، ایس ایچ او تھانہ سُجاول کی انچارج بڈھو ٹالپر کے ہمراہ دوران گشت سخی بادشاھ جاتی روڈ کے قریب کامیاب کاروائی،گُھٹکا فروش مُلزم حاجی ملاح اور حمید جَمالی کو 94 کلو گرام گٹکا مٹیرل اور 207 پُوڑیاں گُھٹکہ ماوا سمیت گرفتار کرلیا ہے۔گرفتار مُلزمان کے خلاف تھانہ سُجاول پر مُقدمہ درج کرلیا گیا ہے-


