34

شرافی گوٹھ پولیس کی کارروائی، جواء سٹّہ آپریٹ کرنے میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)شرافی گوٹھ پولیس کی کارروائی، جواء سٹّہ آپریٹ کرنے میں ملوث ملزم گرفتار۔پولیس نے خفیہ اطلاع پر شرافی گوٹھ کے علاقے میں کارروائی کرکے ملزم کو گرفتار کیا۔گرفتار ملزم سے جواہ/سٹّے کی مد میں استعمال ہونے والی نقدی رقم اور پرچیاں/ٹوکن برآمد کرلیے گئے۔گرفتار ملزم کی شناخت محمد رزاق کے نام سے ہوئی۔گرفتار ملزم کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں