44

انڈیا میں کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

بھارت(ایچ آراین ڈبلیو)انڈیا میں کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری ہیکرز منٹوں میں 2ہزار کروڑ کے ڈیجیٹل اثاثے لے اڑے-متاثرہ کمپنی اور ماہرین کا خیال ہے کہ ہیکرز نے ایکسچینچ کے اجازت نامے کے نظام میں، جس کا کام یکطرفہ لین دین کو روکنا تھا، چالاکی سے ردوبدل کی۔ ٹرانزیکشن ڈیٹا میں جعلسازی کی جس سے وزیر ایکس اور لیمینل گمراہ ہو کر بدنیتی پر مبنی ٹرانزیکشن کی اجازت دے بیٹھے۔ اس سے پہلے کہ حفاظتی اقدامات لیتے، ہیکرز 234 ملین ڈالر نکال کر غائب ہوچکے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں