45

منشیات فروش کے خلاف کارروائی،440 رائیل کنگ گٹکا اور 511 گرام چرس برآمد

تھرپارکر(ایچ آراین ڈبلیو)پولیس کی جانب سے منشیات فروش کے خلاف کارروائی،440 رائیل کنگ گٹکا اور 511 گرام چرس برآمد،,02 ملزماں گرفتار، مقدمہ درج- ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب کی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

ایس ایچ او بمعہ اسٹاف کاروائی ملزم روشن علی ولد رشید احمد ذات ٹنگژی گاؤں جھڈو سکنہ گاؤں جافر علی دل تعلقہ مٹھی کو گرفتار کرلیا و ٹو ملزم کے قبضے سے 440 رائیل کنگ گٹکا برآمد کرکے ملزم کے خلاف پولیس اسٹیشن وجوٹو پہ مقدمہ درج۔

ايس ايچ او کینسر بمعہ اسٹاف کاروائی اشتہاری ملزم مہیندرو ولد یوسف ذات نھڑی کو گرفتار کرلیا ملزم کے قبضے سے 511 گرام چرس برآمد کرکے ملزم کے خلاف پولیس تھانہ کینسر پہ مقدمہ درج.ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب نے ایس ایچ اوز اور پولیس پارٹی کو شاباشی دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں