46

سکھن پولیس نے گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)سکھن پولیس نے گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔پولیس نے دوران گشت کاروائی کرتے ہوئے سویرا ملزکےقریب سے2ملزمان کوگرفتارکیا۔ گرفتارملزمان کےقبضہ سےمضرصحت گٹکا ماوااورفروختگی رقم برآمد ہوئی۔گرفتار ملزمان کی شناخت کفیل احمد ہاشم اور کے نام سے ہوئی۔

گرفتار ملزمان مختلف مقامات پر گٹکا ماوا فروخت کرتا تھا-گرفتار ملزمان کا مزید کرمنل ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے۔گرفتار ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں