کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) ڈسٹرکٹ سٹی تھانہ کلاکوٹ پولیس کی بہترین کاروائی،گٹکا فروختگی میں ملوث 3 ملزمان کو ڈھر لیا گیا ملزمان تھانہ کلاکوٹ کی حدود میں چوری چھپے گٹکا ماوا فروخت کرتے تھے،ملزمان کو ٹارگٹڈ بیس کاروائی پر گرفتار کیا گیا ملزمان کے قبضے سے گٹکا ماوا برآمد کرلیا گیا،ملزمان اس سے قبل بھی گرفتار ہوکر جیل جاچکے ہے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزمان کو شعبہ تفتیش کے حوالے کردیا گیا ہے-
48


