کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)پولیس مقابلہ ڈکیت ہلاک سواتی محلے کے قریب قائد آباد پولیس اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ,ہلاک ملزم متعدد وارداتوں میں ملوث نکلا-گشت پر مامور پولیس کو دیکھتے ہی مسلح ملزمان نے پولیس پر فائرنگ شروع کردی، پولیس کی جوابی فائرنگ سے 1 ملزم ہلاک اور ملزم کے ساتھی موقعے سے فرار ہوگئے۔
ہلاک ملزم کی شناخت عامر عرف عامر کوہاٹی کے نام سے ہوئی ہے، جو انتہائی خطرناک اور مطلوب اسٹریٹ کرمنل تھا۔ ملزم کے خلاف مختلف تھانوں میں متعدد مقدمات درج تھے جن میں اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں سمیت مختلف جرائم شامل ہیں۔ ملزم متعدد وارداتوں کے دوران شہریوں کو زخمی بھی کرچکا تھا۔
ملزم کے قبضے سے 1 عدد پسٹل بمعہ ایمونیشن، کیش رقم اور موبائل فونز برآمد۔دوران مقابلہ قائد آباد پولیس نے انتہائی مطلوب ملزم کو ہلاک کیا۔گرفتار ملزم 16 سے زائد مقدمات میں گرفتار ہو کر جیل کا چکا تھا جس کا کرمنل ریکارڈ درج ذیل ہے
1.مقدمہ الزام نمبر 286/17
جرم دفعہ۔ 324
2.مقدمہ الزام نمبر 288/17
جرم دفعہ ۔ 23/1A
3.مقدمہ الزام نمبر 232/18
جرم دفعہ ۔23/1A تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا
4.مقدمہ الزام نمبر 451/18
جرم دفعہ۔ 353/324/34
5.مقدمہ الزام نمبر 452/18
جرم دفعہ ۔ 23/1A
6-مقدمہ الزام نمبر 338/20
جرم دفعہ 397/34
7- مقدمہ الزام نمبر 94/21
جرم دفعہ ۔ 353/324/427/34/7ATA
8- مقدمہ الزام نمبر 95/21
جرم دفعہ ۔ 23/1A
9- مقدمہ الزام نمبر ۔153/24
جرم دفعہ ۔ 353/354/34
10- مقدمہ الزام نمبر 128/24
جرم دفعہ CNSA 6/9A
11. مقدمہ الزام نمبر 165/24
جرم دفعہ CNSA 6/9(2)C
12. مقدمہ الزام نمبر ۔ 191/23
جرم دفعہ ۔ 6/9C CNSA
13. مقدمہ الزام نمبر 192/23
جرم دفعہ ۔ 23/1A
14. مقدمہ الزام نمبر ۔ 300/25
جرم دفعہ ۔ 394/397/34 تھانہ سکھن۔
15. مقدمہ الزام نمبر 304/25
جرم دفعہ ۔ 302/324/393/34 تھانہ سکھن
16. مقدمہ الزام نمبر 306/25
مقدمہ الزام نمبر.385/386/34
ہلاک ملزم سے برآمد ہونے والے اسلح کو فرانزک کیلئے روانہ کر دیا گیا ہے۔قائد آباد پولیس کی جانب سے ضابطے کے تحت قانونی کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے-پولیس کی جانب سے فرار ملزمان کی گرفتاری کیلئے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جارہے ہیں۔


