کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)تھانہ فرئیرپولیس کی منشیات فروش کےخلاف مؤثرکارروائی کیٹیگری”بی” میں شامل منشیات فروش گرفتار-ایس ایچ اوفرئیرنےکارروائی کرتےہوئےکیٹیگری”بی” میں شامل منشیات فروش کوگرفتارکرلیا۔گرفتار ملزم کا نام عمران عرف شیخا ولد ولی داد ہے-
ملزم کےقبضےسے510گرام چرس برآمد کی گئی-ملزم ایک عادی مجرم ہےاوراس سےقبل بھی گرفتارہوکرجیل جا چکا ہے۔ ملزم کا سابقہ مجرمانہ ریکارڈ درج ذیل ہے-
1- ایف آئی آر نمبر 256/2022 بجرم دفعہ 381-A، تھانہ بریگیڈ
2- ایف آئی آر نمبر 743/2022 بجرم دفعہ 23-1-A، تھانہ ڈیفنس
3- ایف آئی آر نمبر 35/2023 بجرم دفعہ 381-A، تھانہ فرئیر
4- ایف آئی آر نمبر 186/2024 بجرم دفعہ 9/3-B، تھانہ فرئیر
5- ایف آئی آر نمبر 15/2025 بجرم دفعہ 23-1-A، تھانہ ایف بی ایریا
ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 218/2025، بجرم دفعہ 9/3-B نارکوٹکس ایکٹ، تھانہ فرئیر میں درج کر لیا گیا ہے-ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے-


