42

روس کا مسافر طیارہ گرکر تباہ، تمام 49 افراد ہلاک

روس(ایچ آراین ڈبلیو)مسافر طیارہ مشرقی علاقے میں گرکر تباہ ہوگیا ہے،جس میں سوارتمام 49 افراد ہلاک ہوگئے۔روسی ایمرجنسی سروسز کے مطابق طیارہ صبح کے وقت لاپتہ ہوا تھا، طیارے کا ملبہ مشرقی علاقے سے 15 کلومیٹر کے فاصلے پر ملا ہے۔ طیارے میں سوار تمام 49 مسافروں کی ہلاکت کی تصدیق کردی گئی۔روسی ایئر ٹریفک کنٹرول کا امُر ریجن میں طیارے سے رابطہ منقطع ہوگیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں