44

امریکا کاسفرکرنےوالےہرفرد پر250 ڈالرزاضافی رقم عائد کرنےکا فیصلہ

واشنگٹن(ایچ آراین ڈبلیو)‏ٹرمپ انتظامیہ کا امریکا کا سفر کرنے والے ہر فرد پر 250 ڈالرز اضافی رقم عائد کرنے کا فیصلہ، امریکا داخل ہونے والے ہر شخص کو ویزا فیس کے علاوہ اب انٹیگری فیس ادا کرنی ہوگی

‏ سیروسیاحت، سٹوڈنٹس، کاروبار اور ملازمت کیلئے آنے والوں کو 250 ڈالر اضافی ادا کرنا ہوں گے، 250 ڈالرز انٹگری فی صدر ٹرمپ کے بگ بیوٹی فل بل کا حصہ ہے-‏اعدادوشمار کے مطابق ہر سال 8 کروڑ سے زائد افراد امریکا کا سفر کرتے ہیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں