سعودی عرب(ایچ آراین ڈبلیو)نئی شناختی دستاویزات یا اپنے شناختی کارڈ میں تبدیلی یا تجدید کے خواہشمند پاکستانی آئندہ ہفتے دمام میں سہولت سے استفادہ کرسکتے ہیں-دمام میں 25 اور 26 جولائی بروز جمعہ اور ہفتہ کو صبح 9 بجے تا 3 بجے تک نادرا موبائل رجسٹریشن ٹیم پاکستان ایمبیسی ٹیم کے ہمراہ دورہ کریگی-
45


