37

کینڈا میں تاریخی چرچ آسمانی بجلی کا نشانہ بن کر خاکستر

کینڈا(ایچ آراین ڈبلیو)صوبے کیوبیک میں تاریخی چرچ کو آسمانی بجلی نے نشانہ بنایا ہے جس سے چرچ میں اگ بھڑک اٹھی اور چرچ مکمل طور پر شعلوں کی لپیٹ میں آگیا-مذکورہ چرچ 1880 میں تعمیر کیا گیا تھا اور اس کو  کینڈا کے اہم ترین یادگار چرچز میں شمار کیا جاتا تھا-

اپنا تبصرہ بھیجیں